تازہ ترین
Home / پاکستان (page 102)

پاکستان

پٹرول بم 26 کروڑ عوام کے منہّ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔ جعلی حکمران دن رات عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں۔

حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کے طوفان میں دھکیل دیا ہے۔ خدمت کے دعویدار حکمران مداری نکلے ہیں۔ مفلسی اور غربت کے مارے لوگ اپنی سانسیں پوری کرنے کے لیے ایک ایک وقت کی روٹی کو بھی ترس رہے ہیں: صوفی محمد ضیاء شاہد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ …

مزید پڑھیں

آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پُروقار ایوارڈ سرمنی کا انعقاد، بانی NUJ محمد احسان مغل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    مہمانانِ گرامی میں نجیب اللہ خان، منظور حسین، افہام الٰہی عثمانی اور ساجد سبزواری، سید مبین الاسلام شاہ، بلال مغل، رانا گوہر سمیت دیگر شامل لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پُروقار ایوارڈ سرمنی کا انعقاد …

مزید پڑھیں

بنیادی حقوق آئین اور قانون کا اور لیبر لاء کی کھلا خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اور کوئی نوٹس لینے والا نہیں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چیئرمین سندھو ورکر یونین ( رجسٹرڈ ) اشرف جان سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 12 پرائیویٹ کمپنیوں کو مالی فائدے تو دے دیا لیکن کے پورے پنجاب میں عارضی ملازمین کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ بنیادی حقوق …

مزید پڑھیں

بلاشبہ صوفی ازم کی ترویج دہشت گردی کو شکست دینے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ افضل چوہدری

اولیاء کرام کی تعلیمات پر ہی عمل پیرا ہو کر ملک کو نہایت مضبوط اور مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بلاشبہ صوفی ازم کی ترویج دہشت گردی کو شکست دینے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ ان بزرگان دین کی بدولت آج …

مزید پڑھیں

چیئرمین صدر ٹاؤن نے اسٹاف کی سالانہ کارکردگی سرٹیفکیٹ ٹاؤن کے مرحوم ڈائریکٹر میڈیا کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا، میجر ریٹائرڈ محمود ریاض اور آصف عظیم کے انتقال سے سجاس اپنے مخلص دوستوں سے محروم ہوگئی۔ سجاس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر کے تعاون سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت آصف عظیم اور ڈائریکٹر اسپورٹس کے پی ٹی میجر ریٹائرڈ محمود ریاض مرحوم کے لئے منعقدہ تعزیتی اجلاس چیئرمین صدر ٹاؤن منصور شیخ، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر …

مزید پڑھیں

محرم الحرام ہمیں محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے: سماجی شخصیت چوہدری سرور نور

ہمیں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے اور دوسرے کے جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیے کمالیہ (بیوروچیف) محرم الحرام ہمیں محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ سماجی شخصیت چوہدری سرور نور ۔ ہمیں محرم الحرام میں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے اور دوسرے کے جذبات مجروح نہیں …

مزید پڑھیں

جاپانی قونصل خانہ کراچی کا او ڈی اے پریس ٹور: پاکستان میں ترقیاتی امداد کے منصوبوں کا جائزہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جاپانی قونصل خانہ کراچی نے 26 جون 2026 کو مختلف میڈیا اداروں کے صحافیوں کے لیے سرکاری ترقیاتی امداد (ODA) پریس ٹور کا اہتمام کیا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان میں جاپانی حکومت کے امدادی منصوبوں سے متعلق عوامی آگاہی بڑھانا اور میڈیا کو تعلیم، صحت …

مزید پڑھیں

پہلی رچز نیشنل جونیئر اینڈ ویمنزاسکواش:سعدیہ گل چیمپپئن بن گئیں، بوائز انڈر15کا ٹائٹل حزیفہ شاہد کے نام، انڈر13میں راحیل وکٹر اور انڈر9میں آبان خان

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایس این جی پی ایل کی سعدیہ گل نے پہلی رچزنیشنل جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کا ویمنز ٹائٹل جیت لیا،بوائز انڈر15میں حزیفہ شاہد،انڈر13میں راحیل وکٹراور انڈر9 میں آبان خان چیمپئن بن گئے۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی یو ایس قونصل جنرل اسکاٹ اربوم تھے جنہوں نے …

مزید پڑھیں

حضرت امام حسین ؑ کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کریں بلکہ وحدت المسلمین کے احکامات پر عمل پیر ا ہو کر اتحاد اور اتفاق کو اُجاگر کریں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہمیں بحیثیت اُمت مُسلمہ محرم الحرام میں بین المسالک رواداری، ہم آہنگی، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ اہل بیت سے محبت اور تکریم مسلمانوں کے ایماں کا حصہّ ہے۔ محرم الحرام کی اہل بیت اطہارات کی قربانیوں کو …

مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والوں کے لیے خوشخبری، انتہائی سستے ویزے اب ہر کسی کی پہنچ میں۔

  محکمہ ہیلتھ، ایف آئی اے، سائبر کرائم اور اسکیم موڑ تھانہ اقبال ٹاؤن لاہور کے ایس ایچ او نے عوام کو لوٹنے کا پرمٹ جاری کر دیا لاہور (نوپ نیوز) تفصیل کے مطابق تھانہ اقبال ٹاؤن لاہور کی حدود میں کھلی جعلی لیب جس کا نام ( لاہور لیب …

مزید پڑھیں