Home / اہم خبریں (page 936)

اہم خبریں

سول اسپتال میرپورخاص کے جنریٹر سے اسپتال کے اندر رہائشی سرکاری کواٹروں میں بجلی کے کنیکشن لینے کا انکشاف، وارڈوں میں مریض گرمی سے بلکتے رہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران جنریٹر نہ چلنے سے مریض تڑپ اٹھے۔ دل کے وارڈ، میڈیکل وارڈ. بچوں کے وارڈ اور گائنی وارڈ میں حاملہ عورتوں کی حالت خراب۔ سول اسپتال کے جنریٹر سے اسپتال کے اندر رہائش سرکاری کواٹروں …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص میں بچوں کی پیدائش پر ملکیت کا معاملہ سلجھ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں بچوں کی مالکی پر پھر جگھڑا۔ ایک دوسرے سے ملتے جلتے بچوں پر بچوں کے ورثاء کے درمیان تنازعہ۔ سول سرجن ڈاکٹر اکرم سلطان کی کوششوں سے بچوں کے پیدائشی کے وقت ریکارڈ مینٹین کروانے کی وجہ سے معاملہ سلجھ گیا۔ …

مزید پڑھیں

اربوں ڈالر زرمبادلہ کمانے والے ماہی گیروں کے کردار کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔ چیئرمین عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملکی معیشت میں ماہی گیروں کے کردار کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا، ماہی گیروں کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں۔ لاکھوں ماہی گیر میری طاقت ہیں، ہر ماہی گیر بستی میں کھلی کچہری لگانے کا اعلان۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین فشر مینز …

مزید پڑھیں

مطالبات کی منظوری کے لئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے محکمہ پاپولیشن کے ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، مرکزی رہنماؤں سمیت 20 سے زائد افراد گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مطالبات کی منظوری کے لئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے محکمہ پاپولیشن کے ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، مرکزی رہنماؤں سمیت 20سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تفصیلات کے مطابق مطالبات کی منظوری کے لئے محکمہ پاپولیشن …

مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ پی سی بی پر برس پڑے، ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے والے اب کراچی والوں کو رمضان کرکٹ فیسٹول سے بھی محروم کردینا چاہتے ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ پی سی بی پر برس پڑے، ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے والے اب کراچی والوں کو رمضان کرکٹ فیسٹول سے بھی محروم کردینا چاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا این اوسی کے بدلے 15 لاکھ اور 5 لاکھ روپے مانگنا …

مزید پڑھیں

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی جانب سے کراچی کے تاجروں کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی جانب سے کراچی کے تاجروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ کی قیادت میں تاجر برادری نے عشایئے میں کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں سرپرست اعلیٰ خواجہ جمال …

مزید پڑھیں

جام پور سٹیڈیم کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر جام پور نے موقع پر پہنچ کر سیوریج لائن ڈالنے کے کام کو رکوا دیا جس پر عوامی، سماجی، مذہبی، تعلیمی حلقوں اور سپورٹس سے وابستہ شائقین نے اس اقدام کو بے حد سراہا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) سپورٹس اسٹیڈیم، تفریحی مقامات اور پارک نوجوانوں کے صحت مندانہ سرگرمیوں کا مرکز ہو تے ہیں مگر جام پور سے منتخب اراکین اسمبلی اور ان کے مبینہ کارندوں نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تاریخی سپورٹس اسٹیڈیم میں سیوریج کی زیرِ زمین 20 سے 22 …

مزید پڑھیں

بجلی کے ٹرانسفرمر میں آگ لگنے سے میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لطیف کے 10 مکانات جل کر خاکستر ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لطیف میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات میں ریسکیو زرائع کے مطابق دس مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بجلی کے ٹرانسفرمر میں اسپارکنگ سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ گھروں میں …

مزید پڑھیں

میہڑ میں مچھروں کی بہتات، ملیریا کا مرض تیزی سے بڑھ رہا ہے، سرکاری مچھر دانیاں عوام کے بجاۓ دکانوں میں بیچے کے انکشافات

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ميہڑ سمیت دیگر علاقوں میں مچھروں کا عارضہ بڑھ گيا جس کے باعث علاقے میں ملیریا تیزی سے پھیل رہا ہے مچھروں کے کاٹنے سے سیکڑوں افراد ملیریا کی بیماری میں مبتلا ہوگئے متعلقہ محکمے خاموش، میہڑ کی کئی کالونیوں میں مچھر مار اسپرے نہیں ہوا …

مزید پڑھیں

واپڈا ملازم بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جانبحق

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) واپڈا ملازم بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز واپڈا سیپکو کے ملازم لائن مین خادم حسین سہتو سٹی فیڈر تین پر جوڈیشنل کمپلیکس کے سامنے پول پر جمپر بنارہا تھا کہ اچانک تاروں میں کرنٹ آجانے سے لائن …

مزید پڑھیں