Home / اہم خبریں (page 950)

اہم خبریں

مقامی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی خدمات انتہائی قابل ستائش ہیں۔ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ ڈویژن محمد جاوید خان مروت نے ڈیرہ پریس کلب کے وفد سے اپنے دفتر میں خصوصی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں میڈیا کا کردار نہایت کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،ڈیرہ کے مقامی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا …

مزید پڑھیں

بجلی چوروں کیخلاف چھاپہ مار ٹیموں کا آپریشن جاری، ڈیفالٹر صارفین پر بھاری جرمانوں سمیت غفلت برتنے پر حیسکو اہلکار معطل، خسارے کو پورا کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے ایکسیئن ٹنڈو آدم اختیار احمد میمن

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) بجلی چوروں کیخلاف چھاپہ مار ٹیموں کا آپریشن جاری، ڈیفالٹر صارفین پر بھاری جرمانوں سمیت غفلت برتنے پر حیسکو اہلکار معطل، لاکھوں روپے کی عدم ادائیگی کے سبب ایک درجن سے زائد دیہاتوں کی بجلی منقطع، ٹرانسفارمرز ضبط کرلئے گئے  خسارے کو پورا کرنے کے …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سندھ کے حکم پر گوٹھ پیرو فقیر شورو ٹنڈو آدم میں ایک روزہ فری وٹرنری میڈیکل کیمپ میں تین ہزار جانوروں کو بیماریوں سے بچاوُ کے لیئے مفت انجیکشن لگائے گئے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سندھ عبدالباری پتافی کے حکم پر گوٹھ پیرو فقیر شورو میں ایک روزہ فری وٹرنری میڈیکل کیمپ لگایا گیا کیمپ کا اہتمام وٹرنری ڈاکٹر الطاف احمد شاہ اور ڈاکٹر دوست اکبر مری نے کیا فری وٹرنری میڈیکل کیمپ میں چھوٹے بڑے …

مزید پڑھیں

محراب پور کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں آکر 67 سالہ شخص جاںحبق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں آکر 67 سالہ شخص جاںحبق۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور وارڈ نمبر چار پیر شیر شاہ محلے کا رہائشی ارباب علی سہتو لائن کراس کرتے ہوۓ کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس …

مزید پڑھیں

محراب پور کے قریب ٹنڈو میرعلی میں پيروسن پولیس نے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا مظاہرین کا شدید احتجاج، خواتین کو زد و کوب کیا گیا اعلی حکم نوٹس لیں۔ مظاہرین کا مطالبہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب ٹنڈو میرعلی میں پيروسن پولیس نے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کردیا 12 پولیس اہلکاروں نےعبدالرحمان آرائیں کے گھر میں بغیر کسی قانونی جواز کے خواتین کو زد و کوب کیا اور باپ بیٹی کو حبس بے جا میں …

مزید پڑھیں

ماڈرن انسٹیٹیوٹ آف اسکل ڈولپمینٹ نوشہرو فیروز میں بی بی ایس یو ڈی کے تحت اپنا ٹیکنیکلی و تعلیمی کورس مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کے لئے آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ماڈرن انسٹیٹیوٹ آف اسکل ڈولپمینٹ نوشہرو فیروز میں بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈولپمینٹ کے تحت اپنا ٹیکنیکلی و تعلیمی کورس مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل میں کچھ کر دکھانے اور سرکاری و غیرسرکاری اداروں میں نوکری کے ساتھ کاروباری سوچ اپنانے کے …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے جوان شہید عزیز اللہ گزشتہ شب تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں ضلع نوشہرو فیروز میں ادا گئی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہید عزیز اللہ کی آبائی علاقے میں گزشتہ روز نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نمازہ جنازہ میں پاک فوج کے کیپٹن، ڈپٹی کمشنر گھنور لغاری، ایس ایس پی طارق ولایت سمیت ضلعی افسران و علاقہ …

مزید پڑھیں

صحت کی بہتری کیلئے ضروری ٹیسٹ پہلے سے ہی کرانے چاہئیں تاکہ بڑی بیماریوں سے بچاجاسکے اور اپنا علاج بروقت کرایا جاسکے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ صحت مند ماحول سے ہی صحت مند معاشرہ بنتا ہے حکومت سندھ صحت کی بہتری کیلئے موئثر اقدامات کررہی ہے ہمیں بھی ایسے کام میں اپنا حصہ ملانا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص …

مزید پڑھیں

انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف ایس ایس پی میرپورخاص کی خصوصی ٹیم کی محمودآباد اور سیٹلائیٹ ٹاؤن میں کاروائیاں 6 ملزمان گرفتار، انڈین گٹکے، دیسی گٹکے اور منشیات برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر تھانہ محمود آباد اور سیٹلائیٹ ٹاؤن کی حدود میں ایس ایس پی میرپورخاص کی خصوصی ٹیم کی گٹکا مافیا اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن و کاروائی، ملزمان گرفتار، بڑی مقدار میں گٹکے …

مزید پڑھیں

امتحانات میں سرعام نقل اور کھلی آزادی کی خبروں کا نوٹس لیکر پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کا میرپورخاص کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے نویں اور دسویں جماعت کے جاری امتحانات میں سرعام نقل اور کھلی آزادی کی خبروں کا نوٹس لیکر شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سخت گرمی میں بجلی …

مزید پڑھیں