اپریل 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان ) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی زیر قیادت گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 کلو گرام چرس، 110 گرام ہیروئن، 20 لیٹر شراب، ایک عدد رائفل کلاشنکوف اور3 عدد پسٹل 30 بور برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کی چیخیں ابو بچانے کیلئے ہیں لیکن ابو بچاؤ مہم کامیاب نہیں ہوگی۔ پی ٹی …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے گھوٹکی میں شاندار اور تاریخی جلسے پر عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس تاریخی جلسے سے ثابت ہوگیا کہ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ کی جانب سے کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں ہزارہ شیعہ برادری پر کئے گئے بم دھماکہ کی شدید مذمت اور سولہ افراد کی شہادت اور دیگر زخمیوں پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جمعہ کے دن امن کے دشمنوں نے ایک بار پھر …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, موسم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادلوں کا بسیر ا ہے، صبح ہونیوالی ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ آج بھی بیشتر مقامات پر رم جھم کی پیش گوئی ہے، سندھ کے میدانی علاقے آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کرتے …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سٹی پولیس کی بڑی کارروائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی ملزم سمیت چار ملزمان گرفتار مسروقہ نقدی اور کاغذات برآمد ملزمان نے گزشتہ شب فاطمہ جناح روڈ پر رکشہ شوروم سے تالے توڑ کر نو لاکھ روپے نقدی اور رکشے کے کاغذات چوری کر …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تبدیلی سرکار کا کارنامہ سندھ کے صنعتی و تجارتی شہر ٹنڈو آدم سے ریلوے کارگو کی سہولت ختم کردی گئی۔ گھریلو دستکاری سے وابستہ تین سو سے زائد خاندان کا بے روزگار ہونے کا خدشہ۔ تاجروں کا سہولت بحال کرنیکا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور ریسکیو 1122 کےاہلکار برکت علی سے تین مسلح ڈاکوؤں نے پسٹل دیکھا کر مو ٹر سائیکل چھین لی۔ ریسکیو اہلکار اپنی ڈیوٹی ختم کر کے واپس رات کو اپنے گھر جا رہا تھا۔ مسلح ڈاکو ہونڈا 125 پر تھے جبکہ ریسکیو اہلکار سی …
مزید پڑھیں