اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سمندر میں چلنے والی طوفانی ہواؤں کی وجہ سے 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 3 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا جبکہ 12 ماہی گیر تاحال لا پتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے المناک حادثے پر …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں تیز طوفان نے تباہی مچادی گھر کی چار دیوار کا حصہ کرنے سے بچہ جانبحق، چنگچی الٹنے سے حاملہ خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ آموں کے باغات میں لگی کیریاں ٹوٹ گئیں، آبادگاروں کو بڑا نقصان، میرپورخاص ڈویزن میں صبح 12 …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پاگل کتے کا حملہ چار افراد زخمی، سول اسپتال منتقل، میرپورخاص میں کتے کے کاٹنے کے بعد لگنے والا انجیکشن میرپورخاص سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں پانچ ماہ سے بند، گاؤں 78 موری میں پاگل کتے نے چالیس سالہ اللہ وسایو، …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک کے قریب مسافر کوچ نے پیدل چلنے والی خاتون کو کچل دیا۔ خاتون موقع پر جانبحق لوگوں نے مسافر کوچ کے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج اور ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر سی آئی اے اور اولڈ میرپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر اہم کاروائی، ایرانی ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر نمبر ٹی یو ڈی 143 پکڑا گیا۔ انچارج سی آئی اے عنایت …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پولیس کی بڑی کاروائی، تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیا۔ کراچی میں گلشن معمار پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 مبینہ …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبے اور وفاق میں ایک ہی دن روزہ رکھنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رمضان المبارک کے چاند دیکھنے کے حوالے سے پشاور میں کرنے کے لئے بھی اقدامات تیز …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے دورۂ جنوبی افریقا کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا، بسمہ معروف قیادت کریں گی۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے دورۂ جنوبی افریقا کیلئے بسمہ معروف کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری میرواہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جانبحق، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں موٹر سائیکل سوار اور مسافر بس کی چھت پر بیٹھا محمد اسلم گر کر جاں بحق ہوا۔
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور تاریخی، ثقافتی، تعلیمی اور تجارتی شہر ہے جس کی آبادی تقریباً دولاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے مگر اس کے قدرتی و فطرتی حسن کو بے ہنگم ٹریفک کے نظام و ناجائز تجاوزات مافیا قبضہ گروپوں، غیر قانونی ویگن و ٹیکسی مافیا …
مزید پڑھیں