مارچ 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سے لاڑکانہ کے لئے کاررواں بھٹو اسپیشل ٹرین میں روانہ ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کینٹ اسٹیشن پہنچے تو بڑی …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کا سفینہ/ گٹکا فروشوں، دیسی شراب فروشوں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے مورخہ ایس ایس پی …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی۔ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی (نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ) …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کے گاؤں جہلوری سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان راؤ اعظم علی کی پہلی برسی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شہریوں کی جانب سے ہاتھوں میں پلے کارڈ بینر اٹھا کر بڑی ریلی نکالی گئی۔ اعظم علی گذشتہ برس سیاچن پر …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے ”عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ“ کے ساتویں روز شرکاء حسن ابدال پہنچ گئے۔ راستے بھر لوگوں کی جانب سے پیدل مارچ کے شرکاء اور قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگ …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آگ لگنے کے دو الگ الگ واقعیات چھ گھر جل گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق خاتون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے سندھڑی کے نواحی گاؤں گاگن منگریو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 5 گھر جل گئے …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) ضلعی پولیس سربراہ سجاد خان کا مجرمان اشہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کے واضح احکامات پر ایس ایچ اوتھانہ لوند خوڑ عاشق حسین خان نے کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم اشتہاری ذاھد ولد فضل ساکن شیرینگل …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, کھیل
دبئی (سپورٹس ڈیسک) پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کے 285 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کے لیے عثمان خواجہ اور ایرون فنچ نے …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: نوپ نیوز) ٹنڈو آدم کے ابھرتے ہوئے صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چئیرمین رضوان احمد کے گھر دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں چئیرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم مسرور احسن غوری، انجمن تاجران کے نائب صدر حبیب خان …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عدالت نے نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، نقیب اللہ بے گناہ قرار، تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس …
مزید پڑھیں