جون 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 27 ویں شب رمضان المبارک روایتی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے ۔ لاکھوں فرزندان اسلام نوافل ادا کرنے اور تلاوت قرآن پاک میں مصروف ہیں۔ مساجد میں محافل کا خصوصی انعقاد کیا گیا ہے جن میں دنیا و …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق غیر ملکی ایجنسیوں کو حساس معلومات دینے اور جاسوسی کے جرم میں سزائے موت اور قید بامشقت کی سزا پانے والے سول و فوجی افسران کو سول جیل انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) تنگی پولیس نے جدید طریقہ تفتیش کی بدولت کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تنگی میں ہونے والے لرزہ خیز اندھے قتل کیس میں اصل 6 ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ٹریس کرکے گرفتار۔ مقتولین کو ان کی گاڑی میں بوچے خوڑ کے قریب گاڑی سمیت …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص کو مسجد کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار، پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص نے مسجد کے اندر سہیل نامی لڑکے کو قتل کر دیا، ملزم اعتکاف کے باوجود دنیاوی باتوں …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ٹاؤن پولیس نے خریداری میں مصروف شہریوں کی گاڑیوں سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان منظم گروہ سے تعلق رکھتے ہیں جن کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے۔ ملزمان خصوصی طور پر …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) چارسدہ تنگی کے علاقہ ہیڈ میں آج برآمد ہونے والی دو جلی ہوئی لاشوں کے لواحقین مل گئے، پولیس کے مطابق مقتولین دوست محمد سکنہ یوسف بابا ضلع مہمند کے بیٹے ہیں مقتولین کے نام نور محمد اور موسی ہیں جو کل سے اپنے گھر سے …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سموسے فروخت کرنے والے 12سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار۔ اکوڑہ تارخیل کے ایک محنت کش نے پولیس کو اپنے 12 سالہ بیٹے کے ساتھ بد فعلی کی رپورٹ درج کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پہلی بار شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بارودی سرنگ دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں پیش آیا، جہاں معمول کی …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے انسدادِ تجاوزات آپریشن چودہویں روز میں داخل ہوگیا ہے، انسدادِ تجاوزات آپریشن سپریم کورٹ کے احکامات پر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ایسٹ اور سینٹرل میں ریلوے ٹریک سے تجاوزات کے خاتمے کے بعد آج سے ضلع ویسٹ …
مزید پڑھیں