جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
رائے ونڈ (بیورو رپورٹ) رائے ونڈ کے علاقہ بائی پاس پولیس چوکی کے ایریا میں کالونی فیکٹری میں نواجون کی پھندا لگی لاش جبکہ ہاتھ پیچھے بندھے پاۓ گئے، علی رضا فیکٹری میں لکڑی کا کام کرتا تھا رائے ونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
شکار پور (بیورو رپورٹ) شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے شکارپور پولیس نے کچے میں ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے آپریشن کیا گیا، اس دوران دونوں …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) پاکستان مسجد بینکاک میں ختم قرآن کی تقریب میں عالم مسلمہ اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ بینکاک میں موجود پاکستان مسجد جوکہ پاکستان نژاد پٹھان اور دوسری کمیونٹی کی پاکستان سے محبت کی عکاسی کا ایک منفرد نمونہ ہے۔ اس میں مسلمانوں …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جنوبی سندھ کے اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدللمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک درگاہ شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ نزد ٹنڈو غلام علی میں شب القدر کی رات منایا گیا، عرس کی تقریبات دربار …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے افطار و ڈنر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پورے سندھ سے ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے علاوہ کراچی شہر سے پرائیویٹ اسکولز مالکان کی کثیر تعداد۔ ماہر تعلیم، سیاسی، سماجی و مذہبی عمائدین، …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں ختم القرآن کی سادہ پروقار تقریب، محکمہ پولیس کی ترقی و ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں 27 ویں رمضان المبارک کی شب تراویح میں ختم القرآن …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزم گرفتار، دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں اولڈ میرپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، ایس ایچ او اولڈ میرپور کی متعلقہ تھانے کی حدود …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) سابق ڈی پی او گجرات ایس ایس پی رائے اعجاز بھی نیب کے کیس کے بعد درد دل کا مرض نکلا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی، احتساب عدالت میں گجرات پولیس 70 کروڑ روپے کرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت، عدالت نے …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب ِلیلۃ القدر نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، مساجد میں نماز تراویح میں تکمیل قرآن کے اجتماعات ہوئے جن میں علمائے کرام نے شب قدر کے فضائل بیان کئے۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, کشیمر
سری نگر (بیورو رپورٹ) مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے بھارتی ظلم و ستم سے بے نیاز لیلۃالقدر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی، جہاں کشمیریوں نے پاکستان کے امن و استحکام اور بھارتی مظالم سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں کی۔ اس موقع پر کشمیریوں نے پاکستان سے والہانہ …
مزید پڑھیں