جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے ڈائریکٹر محمد طارق رستم کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد جمیل احمد خان نے چھ رکنی ٹیم کے ساتھ پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ اس دوران ایف آئی اے نے 9 افراد کو حراست میں لیا، گرفتار کیے …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلامی تعاون تنظیم کے 14 ویں سربراہ اجلاس کا بارہ نکاتی اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، اعلامیے میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب میں دی گئی تجاویز بھی شامل ہیں۔ اعلامیے میں فلسطین کے مسئلہ کو اسلامی امہ کا اہم مسئلہ قرار دیا گیا اور …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اور پنجاب میں سورج سوا نیزے پر، محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، پشاور، بنوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا کے …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی چاندنی چوک، اورنگ آباد، بڑا میدان سمیت دیگرعلاقے شامل۔ کے الیکٹرک کا ایمرجنسی نمبر118 بھی غیرفعال۔ گرمی اور حبس کے موسم میں 18 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے الیکٹرک کے خطرناک تار ٹوٹنے سےعوام کو سخت خدشات، سینکڑوں شکایتوں …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) ساہیوال کے علاقے چیچہ وطنی میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں سے ملکر کالج کے طالب علم کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا، جہاں متاثرہ لڑکے کے مطابق پولیس اہلکار احسن علی نے …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون 2019 بروز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر، خود مختار و نیم خود مختار اداروں، کارپوریشن اور لوکل کونسل میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنی بھاری بھرکم کابینہ کے 57 اراکین کی وزارتوں کا اعلان کردیا ہے جس میں سابق وزیر خارجہ سشماسوراج کی چھٹی کردی گئی ہے اور سابق وزیر دفاع نرملہ سیتا رامن کا قلم دان تبدیل کردیا گیا ہے۔ ڈوبتی معیشت، فروغ …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرا آج پاکستان ٹیم کے لیے مشورہ ہے جو میں اپنے کھلاڑیوں کو میچ سے پہلے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہوگئی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر 46 پیسے گھٹ کر 147 روپے 75 پیسے کی سطح پر آگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عرب سربراہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق مکہ معظمہ میں شروع ہونے والے عرب سربراہ اجلاس سے خطاب میں …
مزید پڑھیں