Home / اہم خبریں (page 868)

اہم خبریں

بی بی سی کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بی بی سی کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی کی خبریں ۔ مقصود احمد سندھو سے

چیچہ وطنی (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمدعابد کلیار نے کہاہے کہ عید کے موقع شہرکی تزئین وآرائش اور صفائی ستھرائی کاکام مکمل کرلیاگیاہے انتظامی اہلکار عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اور اس بار رمضان بازار میں بھی عوام کو سستی،معیاری اور …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے لیے اژدھے کے چمڑے سے چپل تیار کرنا پشاور کے چچا نورالدین کو مہنگا پڑگیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعظم عمران خان کے لیے اژدھے کے چمڑے سے چپل تیار کرنا پشاور کے چچا نورالدین کو مہنگا پڑگیا۔ محکمہ جنگلی حیات نے پچاس ہزار روپے جرمانہ کردیا جبکہ چچا نور الدین کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان کےلیے ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، جہاں عید الفطر کل بروز منگل منائی جائے گی۔ امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک میں بھی کل عید الفطر منائی جائے گی۔ ایشیائی ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور جاپان میں پیر کے روز عید کا چاند نظر …

مزید پڑھیں

سول سوسائٹی نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے تینوں بڑے ہسپتالوں کو واپس سندھ حکومت کی تحویل میں دیا جاۓ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی حکومت نے گذشتہ دنوں ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے پاکستان میں دل کے امراض کے سب سے بڑے ہسپتال نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈزیزز، جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹراورنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائیلڈ ہیلتھ کو سپریم کورٹ کے 17 جنوری کے فیصلے کا سہارہ …

مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلسہ جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں عید سے قبل کاروبار کے آخری روز ٹریڈنگ کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 301 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 35 ہزار 673 کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ …

مزید پڑھیں

افغان صوبے غزنی میں طالبان کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ 6 اہلکار ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے غزنی میں طالبان نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شدت پسند کی جانب سے افغان صوبے غزنی میں خودکش کار بم حملے سے پولیس کمپاﺅنڈ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث چھ …

مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں موٹر وے ایم تھری ننکانہ انٹرچینج پر پٹرول سے بھرا ٹرالر الٹ گیا

ننکانہ صاحب (بیورو رپورٹ) ننکانہ صاحب میں موٹر وے ایم تھری ننکانہ انٹرچینج پر پٹرول سے بھرا ٹرالر الٹ گیا۔ ٹرالر الٹنے سے پٹرول سڑک پر بہہ گیا جس کے بعد ملتان سے لاہور موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں

کرپشن کرنے والے بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا جسکی وجہ سے وطن عزیز میں کرپشن میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ چیئرمین نیب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کرنے والے بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا جسکی وجہ سے وطن عزیز میں کرپشن میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی مبینہ نااہلی نے 4 بچوں کے باپ کی جان لے لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے الیکٹرک کی مبینہ نااہلی نے ایک جان لے لی، جعفر طیار سوسائٹی میں رکشہ ڈرائیور پانی پینے کے دوران شٹر پر ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جاں بحق امیر عرف فواد چار بچوں کا باپ تھا، اور …

مزید پڑھیں