تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے غیر محفوظ ہے اور گزشتہ چار عشروں کے دوران 90 فیصد قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلی کے باعث رونما ہوئیں۔ ملیحہ لودھی

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے غیر محفوظ ہے اور گزشتہ چار عشروں کے دوران 90 فیصد قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلی کے باعث رونما ہوئیں۔ ملیحہ لودھی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے غیر محفوظ ہے اور گزشتہ چار عشروں کے دوران 90 فیصد قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلی کے باعث رونما ہوئیں۔ انہوں نے یہ بات نیویارک میں کلائمیٹ ایکشن سمٹ 2019 کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔ ملیحہ لودھی نے انہیں پاکستان کی ترجیحات اور بلین ٹری سونامی پروگرام کے بارے میں بھی بتایا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے