تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی کورنگی میں تالے توڑ کر وارداتیں کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج نوپ نیوز نے حاصل کرلیں چھوڑ کو بآسانی پہچانا جا سکتا ہے انتظامیہ خاموش

کراچی کورنگی میں تالے توڑ کر وارداتیں کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج نوپ نیوز نے حاصل کرلیں چھوڑ کو بآسانی پہچانا جا سکتا ہے انتظامیہ خاموش

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی پونے 6 نمبر کی اب دیگر علاقوں کی طرح دکانیں بھی محفوظ نہیں رہی ہیں اسٹریٹ کرائم تو عروج پہ ہے۔ گزشتہ روز سے کورنگی پونے 6 کے علاقے میں کافی دکانداروں کی دکان کے تالے توڑ کر دکانوں کو لوٹا جارہا بل آخر ایک شخص کو سی سی ٹی وی کمیرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دیکھا جاسکتا ہیں کس طرح واردات ہورہی ہے۔ تصاویر کورنگی پونے 6 منّا گجیاں والے کے برابر میں احمد بیٹری والے کی دکان کی ہے جس میں یہ چور تالے توڑ کر دکان کے اندر داخل ہوا اور پوری دکان کو خالی کر کے فرار ہوا ہوگیا اس شخص کو باسانی پہچانا جا سکتا ہے یہ دکان کے اندر تالے توڑ کر داخل ہوتا ہے اور پوری دکان کو خالی کر کے فرار ہوجاتا ہے آخر کون زمہ دار کون ہے اسکا کورنگی کی انتظامیہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے