تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں سعید آباد پولیس کی بڑی کارروائی ایرانی بسکٹ۔ ایرانی ٹاٸلز سمیت اعلی کوالٹی کی بڑی کھیپ چھالیہ کی پکڑی گئی

کراچی میں سعید آباد پولیس کی بڑی کارروائی ایرانی بسکٹ۔ ایرانی ٹاٸلز سمیت اعلی کوالٹی کی بڑی کھیپ چھالیہ کی پکڑی گئی

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) سعید آباد پولیس کی بڑی کارروائی ایرانی بسکٹ۔ ایرانی ٹاٸلز سمیت اعلی کوالٹی کی بڑی کھیپ چھالیہ کی پکڑی گئی۔ ایک عدد ٹیکسی۔ سوزوکی پک اپ۔ بڑی پیسنجر کوچ جس میں ایرانی بسکٹ برآمد کیے گئے۔ ڈی ایس پی سعید آباد شاہد کی سربراہی میں ایس ایچ او سعید آباد خالد آراٸیں نے جراٸم پیشہ و سماج دشمن مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کا سلسلہ تیز کردیا ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج عمل میں لاتے ہوۓ مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کیا جاریا ہے ایس ایچ او سعید آباد خالد آراٸیں کے مطابق کسی بھی جراٸم پیشہ عناصر کو کھلے عام دندنانے نہیں دینگے انکے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لاکر انکا مکمل صفایا کیا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے