ریاض (ویب ڈیسک) تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی سعودی عرب میں انتقال کرگئے ہیں۔ سابق صدر زین العابدین بن علی نے 1987 سے لے کر 2011 تک تیونس پر حکمرانی کی۔ سابق صدر زین العابدین بن علی 83 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔