Home / اہم خبریں / قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 بچوں کے بہیمانہ قتل کے بعد 300 افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا

قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 بچوں کے بہیمانہ قتل کے بعد 300 افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا

قصور (ویب ڈیسک) قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 بچوں کے بہیمانہ قتل کے بعد 300 افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 معصوم بچوں کے قاتلوں کی تلاش کے لئے مشتبہ افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب فارنزک لیب کی ٹیم ووٹر لسٹوں کے مطابق مقامی افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کر رہی ہے اس کے علاوہ بدفعلی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ بھی کئے جا رہے ہیں، ابھی تک کیس میں مشکوک تین سو افراد کے ٹیسٹ لئے جاچکے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے