تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے نواحی گاؤں 110 پندرہ ایل کے رہائشی 3 بھائیوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص

میاں چنوں کے نواحی گاؤں 110 پندرہ ایل کے رہائشی 3 بھائیوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 110 پندرہ ایل کے رہائشی 3 بھائیوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص، ڈینگی بخار کی وجہ سے حالت غیر ہو نے پر تینوں بھائیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والے بھائیوں میں شہزاد،ارشد ،ندیم ،شامل ہیں تینوں بھائی نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے، ڈینگی وائرس میں مبتلا دو بھایٸوں کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے