Home / اہم خبریں / نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کندی سٹاپ روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ حادثہ کرولا موٹر کار کو شادی میں بارات کے دوران تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں میں محمد ولید، عارف اور آصف خان شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے