Home / اہم خبریں / نوشہرہ واپڈا کالونی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ ایک خاتون زخمی

نوشہرہ واپڈا کالونی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ ایک خاتون زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ واپڈا کالونی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ، حادثہ دو موٹر کاروں کے آپس میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوئی۔ زخمی خاتون کا تعلق نوشہرہ کلاں سے ہے ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی خاتون کو نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے