تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک لیڈی سب انسپکٹر کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا

ضلع خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک لیڈی سب انسپکٹر کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک لیڈی سب انسپکٹر کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا، ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک نے 7 رکنی کمیٹی کی سفارش پر خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار لیڈی ایس ایچ او تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، سب انسپکٹر زینب ملک ایس ایچ او کہنہ خانیوال تعینات ہوئیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے