مارچ 21, 2020 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان کی ہدایت پر بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغاز، میونسپل کمشنر اشفاق احمد ملاح نے اسپرے مہم کیلئے تشکیل دی جانے والی ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موجودہ کرونا ایمرجنسی کے تناظر میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی پولیس کے فعال کے دار کے حوالے سے آج ایس ایس پی آفس سینٹرل میں بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔ بریفنگ میں کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے مطابق پولیس فورس کو کھلے مقام پر …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا کے ذریعے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک بھر میں جنگ کی سی صورتحال ہے حکومت کو حالات سے نمٹنے کیلئے غیر روایتی طریقے بھی اپنانے ہونگے۔ ملک بھر میں اختیارات اور …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں حاصل کھوسو کے رہائشی عمر رسیدہ سوڈہل کھوسو نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیھن جو دڑو کا رہائشی منصور کھوسو مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا ہے جب کہ گزشتہ روز منصور کھوسو نے میرے گھر حاصل …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کو روکنے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں، 28 مارچ تک پروازیں منسوخ رہیں گی، بیرون ملک نہ کوئی پرواز جائے گی نہ پاکستان آئے گی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں میہڑ شہر دوسرے روز بھی جزوی طور بند رہا جب کہ سندھ حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت اور اپیل پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آج سے 3 دن تک میہڑ شہر بند …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شب معراج کل 26 رجب المرجب بروز اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی اس شب سمیت ملک بھر کی مساجد اور اہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی زمہ داری ہے کہ وہ بیک وقت ہر محاذ پر عوام کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائے۔ جہاں حکومت کی وزارت صحت کرونا جیسی عالمی …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (بیورو رپورٹ) نیشنل پریس کلب میہڑ کے سربراہ اکبر پنہور، صدر عبدالرحمن قمبرانی، محمد علی شیخ، غلام حسین پہنور، عبدالغنی میرانی، عبدالغفار شاہانی، مجاہد گورڑ، سارنگ جہتیال، سدہیر چانڈیو، نزاکت پاہی اور دیگر صحافیوں کی جانب سے کرونا وائرس کی وباء سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم شروع کی اور نیشنل پریس …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اٹلی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو فوری پاکستان بلوانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اٹلی کے شہر روم میں تین سو پاکستانیوں کو روکنے کا معاملہ پر رد عمل …
مزید پڑھیں