Home / اہم خبریں (page 520)

اہم خبریں

علیم ڈار اور مائیکل گف ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل میں امپائرنگ کریں گے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان کے علیم ڈار اور انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیکل گف ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے فائنل میں آن فیلڈ امپائرز کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے کھلاڑیوں کی طرف سے شکریہ ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے شہریوں اور کھلاڑیوں کے لئے خوشخبری، صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اسٹیڈیم (گاما اسٹیڈیم) کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال کے ہمراہ سیکرٹری …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے نمٹنے اور محکمہ ہیلتھ کی مدد کے لئے سکیورٹی پلان ترتیب دیا جاچکا ہے۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج زوالفقار لاڑک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج زوالفقار لاڑک کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق ہنگامی اقدامات اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلع میرپورخاص، عمرکوٹ اور …

مزید پڑھیں

عافیہ کا کیس حکمرانوں کی نظر میں عام پاکستانی شہریوں کی قدر و منزلت کا تعین کر رہا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ اور اس کے تین کمسن بچوں کے اغواء کی ایف آئی آر 6 سال بعد 2009ء میں درج کی گئی تھی جس سے اندازہ لگایا جاسکتا …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض قیصر خان …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش سیریز میں شامل بقیہ میچز اور پاکستان کپ ملتوی

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے سیریز میں شامل بقیہ میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل ایک روزہ میچ اور دوسرا ٹیسٹ میچ ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ دونوں بورڈز اب مستقبل میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز ایسوسی ایشن نے وفاقی اور سندھ حکومت کی ہداہت پر 23 مارچ کو ہونے والی کھیلوں کی تقریبات معطل کردیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گیمز ایسوی ایشن کا اجلاس صدر مدثر آرائیں کے زیر صدارت ایس جی اے کے دفتر کراچی میں منعقد ہوا اجلاس میں چھ ریجن کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بینظیرآباد، سکھر اور لاڑکانہ کے نمائندوں نے شرکت کی اور اس کے علاوہ سندہ گیمز ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سریاب روڈ نادرا آفس کے باہر دستی بم برآمد، بی ڈی ایس ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ سریاب روڈ نادرا آفس کے باہر دستی بم برآمد، بی ڈی ایس ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیا، کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع نادرا آفس کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم رکھا گیا تھا بروقت بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دستی بم …

مزید پڑھیں

نویں اور دسویں کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان، 15 جون سے امتحانات کا آغاز ہوگا، 15 اگست 2020 کو دسویں جماعت کے رزلٹ کا اعلان ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے نویں اور دسویں کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 جون سے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوں گے جو 15 دن تک چلیں گے۔ وزیر تعلیم سعید غنی نے کراچی میں …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی کے علاقے کسووال گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال زمین پر بااثر افراد کا قبضہ اہل علاقہ کا متعلقہ اداروں سے زمین واگزار کرانے کا مطالبہ

چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) چیچہ وطنی کے علاقے کسووال گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال زمین پر بااثر افراد کا قبضہ اہل علاقہ کا متعلقہ اداروں سے زمین واگزار کرانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 35/32 چودہ ایل میں واقع گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال …

مزید پڑھیں