مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی آئی جی ریاض نزیر گاڑا نے بطور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ عبدالقیوم گوندل، چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف صدیق، ایس پی انوسٹی گیشن گوجرانوالہ محمد راشد ہدایت کے علاوہ سینئر افسران …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ کے صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال کی ہدایات پر شہر بھر میں ابھی سے اسپرے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ شملہ بیکر کے سامنے سے اسپرے مہم کا افتتاح صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال نے کیا۔ اسپرے مہم میں ڈبلیو ایچ …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: احمد نور) انجمن تاجران بلوچستان کے وفد کی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ساتھ ملاقات کے بعد کوئٹہ کو لاک ڈاؤن کرنے پر اتفاق، 22 مارچ 2020 سے کوئٹہ میں دو ہفتے تک تمام بازار بند رکھنے کا اعلان۔ انجمن تاجران پاکستان کے جنرل سیکریٹری سید عبدالقیوم آغا نے …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ جب چین کورونا وائرس کی وبا پر قابو پاسکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں پا سکتا؟ ملک کے ہر فرد کو ذات پات، رنگ و نسل اور قومیت کے امتیاز سے بالا تر ہو کر …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ چند احتیاطی تدابیر اپنانے سے خود کو اور اپنے گھر والوں کو وبائی مرض کورونا وائرس سے بچاجاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے امن و امان برقرار رکھنے اور کورونا وائرس کے پھیلنے …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی ضلع انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چترال میں نہ تو کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کے پاس علاج کی سہولت ہے نہ اس کی تشحیص کیلئے کوئی لیبارٹری یا مشنری …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) حکومت بلوچستان کی عوام سے اپیل میں کہا گیا ہے کہ شہری تین روز تک گھروں میں رہیں۔ آپ کا گھروں میں رہنا آپ اور ہم سب کے لیے ضروری ہے۔ عوام ہفتہ، اتوار اور یوم پاکستان کی عام تعطیل پر گھروں پر رہنے کو …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر وزیر اعلیٰ سندھ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
پشین (رپورٹ: در محمد) آل پشین پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آل پشین پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشین پشین نے یہ اعلامیہ جاری کیا۔ بد قسمتی سے آج پاکستان کو اسکی تاریخ کے سب سے بڑے طبی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) چیف ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف سندھ منور علی مہیسر نے 27 رجب کو زائرین کو سیہون نہ آنے کی اپیل کردی۔ ملک میں کورونا وائرس کا معاملہ چل رہا ہے، ملکی صورتحال کے پیش نظر سیہون نہ آئیں۔ درگاہ لعل شہباز قلندر رحمت الله الیہ تین …
مزید پڑھیں