Home / اہم خبریں (page 500)

اہم خبریں

راجن پور کی تحصیل روجھان کے عربی ٹبہ میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں سے 2 ریمورٹ کنٹرول بم برآمد، بی ڈی ایس کی ٹیم نے دونوں بم ناکارہ بنا دیے، تفصیلات کے مطابق راجن پور کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے دیگر چھوٹے بڑے اسٹیشن پر ڈیوٹی پر جانے والے ریلوے ملازمین روڈ ٹرانسپورٹ اور ٹرین بند ہونے سے شدید متاثر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن میرپور خاص زون کے صدر جاوید اقبال میمن، جنرل سیکریٹری محمد خلیل آرائیں، روی داس، عبدالقیوم عباسی، عبدالجبار آرائیں و دیگر ورکرز عہدیداران نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ میرپورخاص میں ڈیوٹی …

مزید پڑھیں

تین ہزار روپے ماہانہ امداد”اونٹ کے منہ میں زیرہ“ دینے کے مترادف ہے، کورونا کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ضلع راجن پور

راجن پور (بیورو رپورٹ) تین ہزار روپے ماہانہ امداد”اونٹ کے منہ میں زیرہ“ دینے کے مترادف ہے، کورونا کے خلاف پوری قوم متحد ہے، حکمران قومی سلامتی کے لئے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں، لاک ڈاؤن کی آڑ میں عوام کو بیروزگار نہ کیا جائے، پیٹرولیم مصنوعات میں مزید …

مزید پڑھیں

سندھ میں درپیش دیگر مسائل کے باوجود ہم کورونا وائرس ایشو پر کسی قسم کی سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کا پی پی پی رہنماؤں مولابخش چانڈیو اور نثار کھوڑو کے وزیر اعظم پر الزام تراشی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا بڑے افسوس سے …

مزید پڑھیں

گلستان جوہر میں پانی کا بحران شدت اختیار کررہا ہے، گلستان جوہر کے کئی بلاک میں پانی کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے حلقہ پی ایس 103 کے علاقے گلستان جوہر میں مصنوعی پانی کی قلت کے حوالے سے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث شہریوں کی معمولات زندگی میں تبدیلی پائی جاتی ہے تو دوسری جانب …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کریڈٹ اور پبلسٹی کے خاطر عوام کی جانوں سے نہ کھیلے۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے صوبہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دو دن بعد راشن کمیٹی کی تشکیل سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے دو دن عوام کو بھوکا مارکر اب …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے مقابلے کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ نے مثالی اقدامات کی تاریخ رقم کردی۔ ایس ایم منیر سرپرست اعلی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر اور شیخ عمر ریحان نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے لاک ڈاوَن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں

چئیرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کیماڑی جیٹی پر موجود ماہی گیروں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سرجیکل ماسک تقسیم کئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کیماڑی جیٹی پہنچ گئے۔ چئیرمین عبدالبر نے کیماڑی جیٹی پر موجود ماہی گیروں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سرجیکل ماسک تقسیم کئے۔ چیئرمین فشر مین کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر نے ماہی گیروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے ماہ کراچی میں کھیلی جانے والی 15 ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئین شپ ملتوی کردی گئی۔ سیکریٹری جنرل آصف عظیم سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل آصف عظیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے ماہ کراچی میں کھیلی جانے والی 15 ویں نیشنل ویمنزسافٹ بال چیمپئین شپ ملتوی کردی گئی ہے کورونا کی عالمی وباء کے خاتمے اور ملک میں …

مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہنگامی ٹیلیفون کال، قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کی جائیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہنگامی ٹیلیفون کال۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے، امریکا میں بھی قیدیوں کی رہائی ہو رہی ہے، …

مزید پڑھیں