Home / اہم خبریں (page 508)

اہم خبریں

سندھ کی عوام نے وزیراعلیٰ سندھ کی تین دن تک آئسولیشن میں رہنے کی اپیل ہوا میں اڑادی

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) سندھ کی عوام نے وزیراعلیٰ سندھ کی تین دن تک آئسولیشن میں رہنے کی اپیل ہوا میں اڑادی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل کے باوجود مختلف شہروں میں پبلک اور پرائیوٹ ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق ہے جب کہ صبح کے وقت مختلف علاقوں میں چائے کے ہوٹل …

مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا 21 دن تک جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ۔ نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان حکومت کا 21 دن تک جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ، کوئٹہ شہر کے تمام بڑے شاپنگ مال، مارکیٹیں 3 ہفتوں کے لئے بند، نوٹیفکیشن جاری۔ تمام ریسٹورنٹس 3 ہفتوں تک صرف گھروں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرسکیں گے۔ بین الصوبائی، صوبائی …

مزید پڑھیں

قدرتی وباء سے مقابلہ کرنے کے لیے ذی انٹرنیشنل اسکول نے بھی انسانیت کے خدمت کے لئے کراچی شہر میں چلنے والی آپنی 9 برانچیز میں آئسولیشن وارڈ تشکیل دینے کی آفر کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قدرتی وباء سے مقابلہ کرنے کے لیے سول و اعلی عسکری حکام متحرک نظر آ رہی ہے۔ اسی تناظر میں ذی انٹرنیشنل اسکول نے بھی انسانیت کے خدمت کے لئے قدم اٹھا لیا بانی و صدر ذیشان الطاف لوہیا نے کراچی شہر میں چلنے والی آپنی …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تمام اضلاع کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ارب 73 کر وڑ روپے جاری کردیے

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمو د خان کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تمام اضلاع کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ارب 73 کر وڑ روپے جاری۔ ڈی آئی خان کو 30 کروڑ روپے، پشاور کو 20 …

مزید پڑھیں

نوشہرہ سے گزرنے والی شاہراہوں کی بد تر صورتحال۔سڑکوں کے مرمتی کام بھی دو نمبر۔ تین روز بعد سڑکیں دوبارہ کھنڈر بن گئی

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ سے گزرنے والی شاہراہوں کی بد تر صورتحال۔سڑکوں کے مرمتی کام بھی دو نمبر۔ تین روز بعد سڑکیں دوبارہ کھنڈر بن گئی، شہریوں کو آمد و رفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اس مسئلہ پر فوری ایکشن لے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں۔ ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن ڈاکٹر آفتاب احمد پٹھان

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) موجودہ کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن ڈاکٹر آفتاب احمد پٹھان کے ہدایت پر موٹروے پولیس کے تمام یونیفارم اور نان یونیفارم ملازمین کے لیے موثر انسدادی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ساؤتھ ریجن کے تمام زونل، سیکٹر اور فیلڈ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اپنا قومی کردار ادا کرینگے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث پوری قوم کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے کورونا وائرس کے نام پر حکمراں نے کشکول اٹھالیا اور قرضہ معاف کرنے کی باتیں کی …

مزید پڑھیں

محراب پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، دو خواتین ہلاک ایک شخص زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار موٹرسائیکل سلپ پیچھے سے آنے والے ٹرالر نے روند ڈالا دو خواتین ہلاک ایک مرد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کے قریب کوٹری اسٹاپ کے پاس نیشنل ہائی پر تیز رفتار موٹر سائیکل بے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے روک تھام کے لئے عوام کو حکومتوں کا ساتھ دینا ہوگا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے روک تھام کے لئے عوام کو حکومتوں کا ساتھ دینا …

مزید پڑھیں

اس وقت دنیا بھر میں کورنا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اس سلسلے میں ہمیں احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ر بلال شاہد راؤ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) بلال شاہد راؤ نے ضلع میں کرونا وائرس سے بچاؤ اور آگہی فراہم کرنے کے سلسلے میں علمائے کرام اور افسران کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں کورنا …

مزید پڑھیں