مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) سندھ حکومت کے فیصلے کے تحت ڈپٹی کمشنر دادو، اسسٹنٹ کمشنر میہڑ کے حکم پر میہڑ تحصیل کی یونین کونسل بلیدائی کے چیئرمین ریاض احمد کھوسو، سیکریٹری سکندر سولنگی، ملازمین اور گاؤں کی معزز شخصیات اور کونسلروں کے ساتھ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے یونین …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی اور انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھریجو نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعی یہ بات حیرت انگیز ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک میں لاک ڈاؤن …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کواینٹی کورونا،کلورین اور ڈئینگی وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغازکردیا گیا چیئرمین نے اسپرے مہم کیلئے تشکیل دی جانے والی ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
مری (بیورو رپورٹ) مری انتظامیہ کے مری میں لاک ڈاؤن کہ دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے۔ مری میں سیاحوں کہ داخلے پر پابندی کہ باوجود چینی جوڑے کی سر عام سیر و تفریح۔ سول ڈیفنس کہ اہلکاروں نے چینی جوڑے کو جنرل بس اسٹینڈ سے اپنی تحویل میں لیا۔ …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ہمارے ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا خراج تحسین پیش کرتے …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں ماں نے غربت اور گھر کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر اپنی تین بچیوں کو زہر دے دیا جس کے نتیجے میں ایک بچی دم توڑ گئی اور دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کی بحث چل رہی ہے، اس کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں کہ اس کا مطلب ملک میں کرفیو لگانا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں ایسا کرسکتا ہوں …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی زندگیاں اور صحت عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاہی مہیسر روڈ باۓ پاس پر ایڈوکیٹ علی اصغر پتوجو کے بھتیجھے سبزی اور مرغی کے دکان مالک علی گل پتوجو، روشن پتوجو، اور علی حسن پتوجو نے الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 4 پولیس اہلکار جن میں ایک نامعلوم اے ایس آئی …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور کارکنان کی جانب سے ضلع کورنگی کی عوام میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ماسک تقسیم کیے گئے ماسک کی تقسیم مسافروں، دکانداروں، ٹریفک اہلکاروں سمیت و دیگر میں کی گئی عوام …
مزید پڑھیں