مارچ 22, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یٰسین) سندھ حکومت کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پاک فوج کو طلب کو طلب کرنے کے لئے وفاق کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو سولین اختیارات دینے کی درخواست کردی ہے صوبائی حکومت کے مطابق …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے تک ملک میں کورونا کے مثبت ریزلٹ …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اپنے حلقے پی ایس 106کے علاقے گورومندر کے عوام میں کورونا وائرس سے بچاوَ اوراحتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مفت حفاظتی ماسک تقسیم کیے رکن …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کی جانب سے حلقہ پی ایس 111 میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر حلقے میں موجود متوسط طبقے اور سفید پوش عوام کی خدمت کے لیے کھانے و نوش کی سہولیات …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) موٹروے پولیس نے ایران سے آئے زائرین کو پشاور منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو بس ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پشاور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی سے ان افراد کو بسوں کی چھتوں پر سامان کے اندر چھپایا …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کورنگی پولیس کی کاروائی معصوم بچے کے چہرہ کو جلانے کے واقع میں ملوث ملزم بچے کا حقیقی باپ گرفتار۔ واضع رہے کہ مدعیہ مقدمہ الزام نمبر141/2020 مسمات آمنہ زوجہب انور نے تھانہ کورنگی میں رپورٹ کی کہ میرے خاوند مسمی انور نے گھریلو …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس، وزرائے اعلی ہاؤسز، تمام گورنر ہاؤسز اور ملک بھر کے ڈویژنل و ڈپٹی کمشنر ہاؤسز کے دروازے کھول دیئے جائیں۔ …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, نصیرآباد
جھل مگسی (رپورٹ: ارم محمد یٰسین) صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کی زیر صدارت کورونا وائرس سے نمٹنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر جھل مگسی، اسسٹنٹ کمشنر جھل مگسی اور محکمہ صحت سے اہم اجلاس، اجلاس میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے روکنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے آج شہر سمیت ضلعی بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کرایا جائے گا اور کل سے پاک فوج …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مجتبیٰ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نوشین اسرار نے آمدہ ہدایت حکومت پنجاب کے پیش نظر شہر کی اہم شاہراہوں و جگہوں پر کرونا وائرس کے حوالے سےحفاظتی اقدامات کے سلسلے میں کلورین سپرے کروارہی ہیں۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کلورین سپرے …
مزید پڑھیں