Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں نامعلوم کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

میرپورخاص میں نامعلوم کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد روڈ پر نامعلوم مہران کار نے موٹر سائکل سوار کو ٹکر چالیس سالہ علی بخش رند موقع پر جانبحق جبکہ مشتاق علی رند زخمی ہوگیا- جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گاڑی سوار موقع سے فرار-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے