Home / اہم خبریں / ٹنڈو یوسف پولیس ان ایکشن چھینا گیا موبائل فون برآمد- موبائل فون کو مالک کے حوالے کردیا

ٹنڈو یوسف پولیس ان ایکشن چھینا گیا موبائل فون برآمد- موبائل فون کو مالک کے حوالے کردیا

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) پولیس کا ہے فرض مدد عوام کی- ایس ایچ او ٹنڈو یوسف رانا پرویز اختر نے سہیل کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوۓ سہیل کا موبائل فون برآمد کروانے کے بعد سہیل انور کے حوالے کردیا سہیل کا موبائل کچھ عرصہ قبل چھینا گیا تھا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے