اپریل 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) محکمہ اطلاعات سندھ کی انوکھی منطق چھوٹے اخبارات سے منسلک ورکنگ صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ گزشتہ تین ماہ گزرجانے کے باوجود اس تسلی پر کہ کارڈ ابھی پروسس میں ہیں اور کارڈ جلد مل جائیں گے کا دلاسہ دینے کے بعد کہا جاتا ہے کہ کیس کمیٹی …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2018 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں پارکنسنز یا رعشہ کی بیماری میں مبتلا لوگوں کی صحیح تعداد کے متعلق مصدقہ اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، تاہم ایک اندازے کے مطابق ملک میں اس بیماری میں مبتلا لوگوں کی تعداد 6لاکھ سے زائد ہے۔ جن میں سے اکثریت کو اپنے …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو بچے ایک خاتون سمیت چار افراد جانبحق جنکا تعلق گورچانی برادی سے تھا – جانبحق ہونے والوں میں گاؤں گلشیر گورچانی کے ریائشی ایک ہی خاندان کے دو سگی بہنوں اٹھارہ صائمہ …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, جرائم و حادثات
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) گزشتہ چند ماہ سے پاکستان کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں ایک خبر زیر گردش ہے کہ باپ نے اپنے 2 بچوں کو اغوا کرلیا جس کا مقدمہ لاہور کے علاقے تھانہ غالب مارکیٹ پولیس اسٹیشن میں درج ہے- اس سلسلے میں نوپ نیوز کے نمائندے نے …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: محمد احمد) چھٹی کے روز بھی کراچی کے شہریوں کا گرمی سے برا حال مگر کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی جاری، مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش نے شدید گرمی میں شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا۔ کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کو …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نادرا پاکستان کی عوام کے ساتھ غیر ملکیوں والے سلوک سے بازرہے ، نئے شناختی کارڈ کے حصول کیلئے صارفین کو پریشان اور رشوت وصولی کیلئے ایجنٹ سے کام لیا جارہا ہے ،گنجان آبادیوں میں …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی
کراچی (نوپ نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) الحمدلللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو اس وقت یہ منفرد اعزاز حاصل کہ پاکستان کے علاوہ اس کی ویب سائٹس کو دنیا کے دیگر 30 سے زائد ممالک میں بھی پڑھا اور دیکھا جا رہا ہے- ادرہ نوپ نیوز دیار غیر میں بسنے والے …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, سیاست, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تین پارلیمینٹیرین پی ایس پی میں شامل، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ پاک سرزمین پارٹی عام انتخابات میں سندھ کے شہری علاقوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی مزید 3 وکٹیں …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ڈایریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان نیوز آف پاکستان (نوپ نیوز) شاہد عمران چشتی نے سٹاف رپورٹر کوئٹہ ہارون خان جدون کے ہمراہ حق آواز ڈرگ ٹریٹمینٹ سینٹر کوئٹہ کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود عملہ محترم داؤد خان اچکزئی ،دلدار خان اور دیگر عملے سے …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, فن و فنکار
کراچی (نوپ نیوز) حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور پاک فضائیہ کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں فلم کے مرکزی ہیرو حمزہ علی عباسی پاک فضائیہ کے جوان کے روپ میں نہایت پر کشش نظر آرہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم میں …
مزید پڑھیں