تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں مظلوم و متاثرہ خواتین کو تحفظ دینا ضلعی انتظامیہ کی ذمےداری ہے جس کو خوش اسلوبی سے سرانجام دیا جائے گا- ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن

میرپورخاص میں مظلوم و متاثرہ خواتین کو تحفظ دینا ضلعی انتظامیہ کی ذمےداری ہے جس کو خوش اسلوبی سے سرانجام دیا جائے گا- ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے مظلوم و متاثرہ خواتین کے تحفظ کیلئے میرپورخاص میں قائم کردہ سیف ہاؤس کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مظلوم و متاثرہ خواتین کو تحفظ دینا ضلعی انتظامیہ کی ذمےداری ہے جس کو خوش اسلوبی سے سرانجام دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ سیف ہاؤس میں تمام ضروری بنیادی سہولیات مہیا کی جائیں گی انہوں نے متعلقہ افسر کو ہدایت کی کہ سیف ہاؤس میں پانی، فرنیچر اور ضروری مرمت کا کام کرایا جائے- ڈپٹی کمشنر نے سیف ہاؤس کی سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا دورے کے دوران سیف ہاؤس کے انچارج و ڈسٹرکٹ آفیسر وومین ڈیولپمنٹ طارق وحید گڈانی بلوچ نے سیف ہاؤس کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی.

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے