Home / اہم خبریں / وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل حیدرآباد پہنچیں گے، کنرگیس فیلڈ میں ایل پی جی منصوبے اور آئل ریفائنری کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل حیدرآباد پہنچیں گے، کنرگیس فیلڈ میں ایل پی جی منصوبے اور آئل ریفائنری کا افتتاح کرینگے

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ 28 اپریل کو حیدرآباد پہنچیں گے- وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بذریعہ ہیلی کاپٹر سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں بنے ہیلی پیڈ پر اتریں گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایگریکلچر یونیورسٹی سے کنر آئل اینڈ گیس فیلڈ پہنچیں گے، کنرگیس فیلڈ میں ایل پی جی منصوبے اور آئل ریفائنری کا افتتاح کرینگے، وزیر اعظم افتتاحی تقریب کے بعد ٹنڈو الہ یار میں راحیلہ مگسی کی رہائش گاہ جائیں گے- وزیراعظم ٹنڈو الہ یار کے شالیمار باغ میں سینیٹر راحیلہ مگسی کے ظہرانے میں شرکت کرینگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے