Home / اہم خبریں / میاں چنوں تلمبہ بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخمی

میاں چنوں تلمبہ بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) تلمبہ بائی پاس موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر وین الٹ گئی- مسافر وین کے الٹنے سے 4 افراد زخمی- ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے