میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) درگاہ ناگی شاہ کھان روڈ پر چنگ چی رکشہ کا ٹائر نکل جانے سے ایک بچہ جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت 6 افراد زخمی- خواجہ اسٹاپ کے رہائشی بھیل برادری کے خاندان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے-جانبحق ہونے بچے کی شناخت سات سالہ نند لال ولد ڈاکٹر ہرلال کے نام سے ہوئی سے ہے- تین خواتین تین بچوں سمیت چھ زخمی ہوگئے.زخمیوں میں شریمتی پریمی زوجہ ہرلال، شریمتی کینکو، شریمتی کویتا اور تین بچے زخمیوں میں شامل.زخمیوں اور جانبحق ہونے والے بچے کی لاش کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا-
![]()