تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیر اعظم پاکستان کون ہوگا ؟ کل عمران خان کا مقابلہ شہباز شریف سے ہوگا

وزیر اعظم پاکستان کون ہوگا ؟ کل عمران خان کا مقابلہ شہباز شریف سے ہوگا

اسلام آباد (نوپ نیوز) ملک کا کون ہوگا نیا وزیراعظم؟ قومی اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے