تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1211)

اہم خبریں

سیہون میں پرونشل ہائی ویز ڈپارٹمینٹ کے گودام میں سینکڑوں درخت آگ کی لپیٹ میں- مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون میں پرونشل ہائی ویز ڈپارٹمینٹ کے گودام میں سینکڑوں درخت آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ فائربرگیڈ عملے کی سست روی دیکھ کر علاقہ مکین نے گھروں سے پانی کی فراہمی کے لئے پائپ لگا کر آگ پر قابو پانی کی کوشش کی جاری ہے۔ …

مزید پڑھیں

ڈبلیو سی سی آئی جنوبی کی دوسری سالانہ جنرل باڈی میٹنگ کامیابی سے ہمکنار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈبلیو سی سی آئی جنوبی کی دوسری سالانہ جنرل باڈی میٹنگ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منقعد ہوئی۔ تقریب میں ڈبلیو سی سی آئی ممبران، میڈیا کے نمائندوں اور نومنتخب ایگزیکیوٹو کمیٹی کے خیر خواہوں اور دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی بائی پاس کے قریب 2 بسوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 11 افراد زخمی

چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) چیچہ وطنی بائی پاس کے قریب 2 بسوں کے مابین تصادم میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ تین خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 4 زخمیوں کی انتہائی تشویشناک ہے – پولیس کے مطابق حادثہ تیز …

مزید پڑھیں

بھارت کو بتانا چاہتے ہیں ہم حسینی ہیں جنگ مسلط کی تو حسینی جذبہ سے سرشار ہوکر مقابلہ کرینگے- ثروت اعجاز قادری سربراہ سنی تحریک

کراچی ( پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دین کی سلامتی اور باطل قوتوں، ظلم وجبر کیخلاف باطل کے سامنے ڈٹ جانا حسینیت ہے، سیدنا امام حسین نے میدان کربلا میں دین حق کی بالادستی کیلئے سر تو کٹوا دیا مگر ظالم …

مزید پڑھیں

کراچی میں گمشدہ اور لاپتہ بچوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کردی گئی، گمشدگی کے حوالے سے 1183 پر اپنی شکایت درج کرائی جاسکتی ہے- کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں لاپتہ بچوں کا معاملہ کے بہتر حل کے لئے کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کے تلاش گمشدگی کے اشتہارات شائع کردیئے اشتہارات میں لاپتہ بچوں کی تصاویر اور انکی عمریں اور تاریخ گمشدگی درج- …

مزید پڑھیں

بدین میں میونسپل حکام نے واٹر کمیشن کے احکام کی دھجیاں اڑا دیں مبینہ سرپرستی کرکےشہر میں درجنوں بھینسوں کے باڑے دوبارہ قاٸم نہروں میں گندگی پھیلنے لگی

ماتلی (رپوٹ ندیم کاشمیری) ماتلی میونسپل حکام کی مبینہ سرپرستی اورملی بھگت کے باعث شہر بھر اور ماتلی کی دو نہروں پھلیلی کینال اور چینل اکرم واہ نہر کے کناروں اور انکے اطراف بھینس کے باڑے قاٸم ہوگٸے ہیں۔ نہروں کے کناروں پر بنے باڑے مالکان بھینسوں کا فضلہ نہروں …

مزید پڑھیں

رفیق بنگالی کا مہاجر قومی موومنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ مہاجر قومی موومنٹ میں جرائم پیشہ عناصر کی جگہ نہیں- مرکزی اعلامیہ

کراچی (پریس ریلیز) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مومن آباد سے گرفتار ٹاگٹ کلر رفیق عرف بنگالی کی وابستگی مہاجر قومی موومنٹ سے ظاہر کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فیق عرف بنگالی کا مہاجر قومی موومنٹ …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کا پی ایس ڈی پی کی اسکیموں پر بحث

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی- رکن بلوچستان اسمبلی ثناء اللہ بلوچ نے کہا کہ فنڈز میں اضافے کے باوجود شرح غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا- پی ایس ڈی پی کی ساخت اور طریقہ کار میں خامیاں موجود …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کنفرنس ملکی سیکورٹی صورتحال پر غور

راولپنڈی (نوپ نیوز) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران ملکی سلامتی و استحکام کے امور پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کی زیرصدارت 214 ویں کور …

مزید پڑھیں

تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم میں ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز ایئر کنڈیشن روم میں آرام کرتے ہیں مریض رلتے رہتے ہیں حکومت سندھ فوری نوٹس لے- سلطان خاصخیلی

ٹنڈوآدم ( پریس ریلیز) ٹنڈو آدم کے سیاسی و سماجی رہنما سلطان خاصخیلی اور رجب قادری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم گیس کا بل ادا نہ کرنے کی وجہ سے ایک سال کٹا ہوا کنیشن بحال نہ ہوا- جنیٹر نہ چلنے کی وجہ …

مزید پڑھیں