Home / اہم خبریں / سیہون میں پرونشل ہائی ویز ڈپارٹمینٹ کے گودام میں سینکڑوں درخت آگ کی لپیٹ میں- مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا

سیہون میں پرونشل ہائی ویز ڈپارٹمینٹ کے گودام میں سینکڑوں درخت آگ کی لپیٹ میں- مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون میں پرونشل ہائی ویز ڈپارٹمینٹ کے گودام میں سینکڑوں درخت آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ فائربرگیڈ عملے کی سست روی دیکھ کر علاقہ مکین نے گھروں سے پانی کی فراہمی کے لئے پائپ لگا کر آگ پر قابو پانی کی کوشش کی جاری ہے۔ گودام میں پڑا سامان جلنے سے قبل ہی مقامی افراد کی کاوشوں سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ میونسپل کے فائربرگیڈ عملے کی لاپرواہی کی شکایت کس کو کریں، علاقہ مکین کی انتظامیہ کو دوہائیاں۔ آخری اطلاعات تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے