ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی کے نواحی علاقے دندو کی پھلیلی نہرسے پولیس نےنومولود بچے کی نعش برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق نامعلوم سنگ دل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے مبینہ طور پر اپنے نومولود بیٹے کو پھلیلی نہر میں پھینک دیاعلاقہ مکینوں نے نہر میں مولود بچے کی نعش دیکھ کر دندو پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے ماتلی ایدھی رضا کاروں کی مدد سے نعش نہر سے باہر نکال کر انکے حوالے کردی جسے ایدھی رضا کاروں نے تدفین کردیا-
![]()