اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
نصیرآباد (رپورٹ: محمد عمر فاروق) چھتر کے علاقے سےلاش برآمد- پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حنید احمد بگٹی کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی تھی لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کلات (رپورٹ: شہریار اسلم) سوراب میں مزدا اور ٹرائلر میں تصادم جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے- تفصیلات کے مطابق مزدا اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس میں مزدا ڈرائیور حاجی طور ولد آغا عمر 40 سکنہ میرزئی اڈہ قلعہ عبداللہ اور نجیب ولد …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
ہرنائی (رپورٹ: محمد عمر فاروق) سبی کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ بازار میں حکیم کی دکان پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ 2 افراد زخمی- زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ میں ابتدائی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا- ہینڈ گرینڈ حملے میں زخمی افراد محمد فرید اور سراج قوم کاکڑ …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر سرجانی ٹاؤن کی رہائشی خاتون سیما جتوئی نے احتجاج کرتے ہوۓ نمائندہ نوپ نیوز کو بتایا کہ میں یہ احتجاج سرجانی ٹاؤن پولیس کے خلاف کر رہی ہوں کچھ عرصے قبل سرجانی ٹاؤن کی پولیس نے میرے بھائی اظہر بروہی کو …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان
لندن (نوپ نیوز) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا ہے کہ بھار ت نے ایک سرجیکل اسٹرائیک کی تو پاکستان 10کرے گا- جس ملک کی فوج مضبوط نہ ہو وہ ٹوٹ جاتا ہے۔ پاک فوج جمہوریت کی مضبوطی چاہتی ہے۔ برطانیہ میں صحافیوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لورالائی کے علاقے کلی وہار میں روڈ پر کام کرنے والے مزدور پل بناتے ہوئے کرین کے کیبل سے پھسل کر پلر گر جانے کے نتیجہ میں ایک مزدور منظور حسین ولد غلام حسین سکنہ لیہ جاں بحق جبکہ 2 مزدور محمد نزیر ولد محمد …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نیشنل وورکرز یونین کی جانب سے کرہی پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین نے خطب کرتے ہوۓ کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ایک منافع بخش اور غریب …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علائقے گاؤں غلام محمد پہنور کے رہائشی محمود نہڑی انکے دو بچوں پہلی جماعت کے طالب علم چھ سالہ نظیر اور چار سالہ امیر پر اولڈ میرپور تھانے میں پولیس نے حملے کا کیس درج کرکے ملزمان بچوں کو مفرور قرار دے دیا- …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کے علاقے ہفت ولی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جانبحق اور 2 زخمی۔ لیویز نے نعشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا۔۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں سی بے اے کے تعین کے لئے 13 نومبر 2018 کو ریفرنڈم ہونے جارہا ہے اس سلسسلے میں ایک میٹنگ پاک سر زمین پارٹی کے آفس لیبر فرنٹ یونین اور پی ایس پی کی وطن پرست لیبر یونین کے درمیان …
مزید پڑھیں