Home / اہم خبریں (page 1196)

اہم خبریں

ایوان صحافت میرواہ گورچانی و زندگی فاؤنڈیشن کے فری میڈیکل کیمپ میں 400 سے زائد مریضوں کا طبی معائینہ، فری ٹیسٹ اور مفت ادویات کی فراہمی کی گئی

ڈگری (بیورو رپورٹ) میرواہ گورچانی ایوان صحافت ڈگری اور زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے میرواہ گورچانی کے نزدیک گاؤں سید حاجی نور محمد شاہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا- طبی کیمپ میں میرپورخاص کے مشہور ماہر امراض جگر و معدہ آنتیں پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان سینیئر فزیشن …

مزید پڑھیں

کراچی میں اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ , 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس …

مزید پڑھیں

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی خصوصی ہدایت پر ملک بھر میں جمعۃالمبارک کو یوم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طور پر منایا گیا

کراچی/لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی خصوصی ہدایت پر پاکستان سنی تحریک کے تحت ملک بھر میں جمعۃالمبارک کو یوم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طور پر منایا گیا- مساجدوں میں آسیہ ملعونہ کو پھانسی دینے کیلئے قراردادیں منظور کی گئیں …

مزید پڑھیں

غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے- علامہ مقصود علی ڈومکی

کراچی (پریس ریلیز) قومی دولت لوٹنے والوں کے احتساب سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ملک قوم کے خائن آل شریف کی گرفتاریاں عوامی امنگوں کے عین مطابق ہیں- غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

کراچی کی تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف میڈیا ہاوسز کے گھیراؤ کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اخبارات اور چینلز میں ملازمین کی جبری برطرفیوں کے نہ رکنے والے سلسلے اور تنخواہوں کی مسلسل عدم ادائیگی پر میڈیا ہاوسز کے گھیراو کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ کراچی کی تمام صحافتی …

مزید پڑھیں

کراچی میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کرنے والا ملزم گلبرگ پولیس کے شکنجے میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی گلبرگ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن ایک ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی نے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کا عزم کرلیا دوران کارروائی …

مزید پڑھیں

آسیہ ملعونہ کی ممکنہ رہائی پرمنگل کولائحہ عمل دیں گے- غلام غوث بغدادی کا کراچی میں لبیک یارسول اللہ مارچ سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر تحریک لبیک یارسول اللہ سندھ غلام غوث بغدادی نے حکومت کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالتوں سے سزا یافتہ گستاخ رسول آسیہ ملعونہ کو کسی بھی قسم کا کوئی ریلیف دیا گیا تو پھر ہم کسی چیز کی رعایت نہیں کریں گے، گستاخ …

مزید پڑھیں

دنیا کی طویل ترین نان اسٹاپ کمرشل فلائٹ متوقع وقت سے پہلے ہی اپنی منزل نیو یارک پہنچ گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی کے مطابق طیارے میں سوار مسافروں نے کہا کہ سنگاپو سے نیویارک پہچنے پر یہ احساس ہی نہیں ہوا کہ طیارے نے ہزاروں کلو میٹر کا سفر طے کیا ہے۔ فلائٹ نے سنگاپور سے نان اسٹاپ نیو یارک تک کا 15 ہزار 344 کلو …

مزید پڑھیں

ڈاؤ ڈینٹل کالج بہت جلد پی ایم ڈی سی سے رجسٹرڈ ہوگا، گورنر سندھ کی فارغ التحصیل ڈاکٹروں کو یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے ڈاؤ ڈینٹل کالج سے فارغ التحصیل ڈاکٹروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی رجسٹریشن پی ایم ڈی سی سے کرائی جائے گی۔ ڈاؤ یونیورسٹی کی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں یہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 4 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 4 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نےضلع ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ …

مزید پڑھیں