Home / اہم خبریں (page 1193)

اہم خبریں

پی بی 40 بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد اکبر کامیاب

خضدار (بیورو رپورٹ) پی بی 40 خضدار کے تمام 93 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بی این پی کے محمد اکبر 23 ہزار 722 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ آزاد امیدوار میر شفیق الرحمان مینگل 14 ہزار 312 ووٹ لے کر دوسرے …

مزید پڑھیں

پی ایس 30 خیرپور پیپلز پارٹی کے احمد رضا شاہ جیلانی 36 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب

خیرپور (بیورو رپورٹ) پی ایس 30 خیرپور کے تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے احمد رضا شاہ جیلانی 36 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ جی ڈے اے کے محرم علی شاہ 21 ہزار 200 ووٹ لے کر دوسرے نمبر …

مزید پڑھیں

این اے 56 اٹک سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سہیل خان نے غیر سرکار نتائج کے مطابق ایک لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کر کامیاب

اٹک (بیورو رپورٹ) این اے 56 اٹک سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سہیل خان نے غیر سرکار نتائج کے مطابق ایک لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹک کے حلقہ این اے 56 سے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و …

مزید پڑھیں

حلقہ این اے 124 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے 75 ہزار 12 ووٹ لے کر کامیاب

لاہور (بیورو رپورٹ) حلقہ این اے 124 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے 75 ہزار 12 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 124 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق …

مزید پڑھیں

گجرات حلقہ این اے 69 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق چوہدری مونس الہی نے میدان مار لیا

گجرات (بیورو رپورٹ) گجرات حلقہ این اے 69 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق چوہدری مونس الہی نے میدان مار لیا- ان کے مدمقابل پی ایم ایل ن کے امیدوار عمران ظفر کی دوسری پوزیشن۔ ظہور پیلس نت ہاوس میں جشن سماں-

مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن پہلا غیر سرکاری نتیجہ چکوال سے این اے 65, چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کامیاب

چکوال (بیورو رپورٹ) این اے 65 چکوال سے چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے 98384 ووٹ لے کر میدان مار لیا ، تحریک لبیک کےامیدوار محمد یعقوب نے 34811 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے-

مزید پڑھیں

موروثی سیاست، بیٹے کی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن میں ماں اور بیٹا بھی مدمقابل

مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 272 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں ماں اور بیٹا بھی ایک دوسرے کیخلاف میدان میں آگئے۔ مظفرگڑھ میں سابق ایم پی اے عبداللہ شاہ بخاری کی اہلیہ زہرا بتول تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جبکہ ان کے بیٹے ہارون …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کی رہنمائی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا کنٹرول روم صبح 9 سے رات 9 بجےتک کام کرے گا۔

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کی رہنمائی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا۔ ووٹنگ پاسورڈ سے محروم افراد کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ضمنی انتخابات میں کوئی بھی ووٹر پاسورڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ نہیں کر سکتا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے …

مزید پڑھیں

میاں نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کے باوجود ضمنی الیکشن سے دوری نے کئی سوالات کھڑے کردئے

اسلام آباد ( تجزیہ: محمد جواد بھوجیہ ) ملک بھر میں 11 قومی اور 25 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آج انتخاب ہوگا، تاہم اس ضمنی الیکشن کی خاص بات یہ ہے کہ اہم ترین ہونے کے باوجود کسی بھی سیاسی جماعت نے اس کو اہمیت نہ دی، حالانکہ آج …

مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ کے علاقے میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

قلعہ عبداللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ عبدالله کے علاقے میزئی اڈہ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جلیل احمد ولد حاجی سلطان عمر 20 سال قوم کاکڑ سکنہ میزئی اڈہ قلعہ عبداللہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے-  

مزید پڑھیں