Home / اہم خبریں / لورالائی میں کام کرنے والے مزدور پل بناتے ہوۓ حادثے کا شکار، ایک مزدور جاں بحق 2 مزدور زخمی

لورالائی میں کام کرنے والے مزدور پل بناتے ہوۓ حادثے کا شکار، ایک مزدور جاں بحق 2 مزدور زخمی

دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لورالائی کے علاقے کلی وہار میں روڈ پر کام کرنے والے مزدور پل بناتے ہوئے کرین کے کیبل سے پھسل کر پلر گر جانے کے نتیجہ میں ایک مزدور منظور حسین ولد غلام حسین سکنہ لیہ جاں بحق جبکہ 2 مزدور محمد نزیر ولد محمد کالو اور نعیم ولد محمد عظیم شدید زخمی ہوگئے- زخمیوں کو سول ہسپتال لورالائی منتقل کردیےگئے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے