Home / اہم خبریں / سبی کے علاقے بولان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جانبحق 2 افراد زخمی

سبی کے علاقے بولان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جانبحق 2 افراد زخمی

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کے علاقے ہفت ولی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جانبحق اور 2 زخمی۔ لیویز نے نعشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا۔۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے