ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 150 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے آغاز اکرام اللہ گنڈا پور 30 ہزار 330 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جبکہ آزاد امیدوار فتح اللہ خان 22 ہزار 825 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
![]()