Home / اہم خبریں / پی پی 165 مسلم لیگ (ن) کے سیف الملوک کھوکھر کامیاب

پی پی 165 مسلم لیگ (ن) کے سیف الملوک کھوکھر کامیاب

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی کے تمام 122 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ملک سیف الملوک کھوکھر 28 ہزار 589 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے محمد منشا سندھو 23 ہزار 149 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے