تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں بس سے اترتے ہوۓ خاتون کو تیز رفتار کار کی ٹکر، خاتون زخمی ڈیڑھ ماہ کی بچی جاں بحق

میرپورخاص میں بس سے اترتے ہوۓ خاتون کو تیز رفتار کار کی ٹکر، خاتون زخمی ڈیڑھ ماہ کی بچی جاں بحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرید ہوٹل ٹنڈو آدم روڈ پر بس سے اترتے ہوئے تیز رفتار کار کی ٹکر سے ڈیڑھ ماہ کی بچی گوری ولد خمیسو بھیل موقع پر جاں بحق جبکہ جاں بحق ہونے والی بچی کی والدہ 30 سالہ رانی زوجہ خمسیو بھیل شدید زخمی ہوگئی- مزکورہ خاندان کا تعلق تھر سے تھا وہ مزدوری کے لئے زرداری فارم ہاوس جارہے تھے کہ واقعہ پیش آیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے