تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی پولیس نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور سیکورٹی کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی پولیس نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور سیکورٹی کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) کراچی پولیس ٹریفک قوانین پر عمل درماد کروانے کے لئے اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ- کراچی پولیس نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور سیکورٹی کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب مرنے کا فیصلہ کیا ہے- آئی جی سندھ سید ڈاکٹر کلیم امام نے پولیس کو جاری ہدایایت میں کہا ہے کہ سرکاری و نجی اسکول انتظامیہ سے رابطہ کرکے سیکورٹی و دیگر ضروری اقدامات ترتیب دیے جائیں- وین ڈرائیونگ لائسنس نمبر گاڑی کا رجسٹریسش نمبر اس میں استعمال کیے جانے والے فیول کی قسم اور گاڑی میں بھیٹنے کی گنجائیش سمیت دیگر ڈیٹا کراچی پولیس آفس کی سطح پر ترتیب دیا جائے- سید ڈاکٹر امام کلیم نے ہدایت کی کہ متلقہ افسران اسکول وینز ڈرائیورز کی جانب سے ٹریفک قوانین کی ممکنہ خلاف ورزیوں میں نمایاں کمی کے لیے اقدامات کریں بالخصوص بچوں کو لے جانے والی اسکول وینز پر خصوصی ڈی فوکس رکھا جائے ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے کاروائی کی جائے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے