تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں 20 سالہ لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خودکشی کرلی

میاں چنوں 20 سالہ لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خودکشی کرلی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی- تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں 5 ایٹ کی رہائشی 20 سالہ آمینہ بی بی دختر ممتاز نے کیڑے مار دوائی پی کر خودکشی کرلی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے