نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چینی قونصل خانے کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھنے والا اصل ہیرو کوئی اور ہی نکلا، حملے کے وقت چینی قونصل خانے میں موجود پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ جمن کلہوڑو نے اندر موجود لوگوں کی حفاظت یقینی بنائی، ابتدائی مزاحمت بھی انہوں نے ہی کی …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام شہید کانسٹیبل محمد عامر خان کے گھرواقع نیلم کالونی گئے اور بعداذاں شہید اے ایس آئی اشرف داؤد کے گھر نیا آباد لیاری ٹاؤن گئے ۔آئی جی سندھ نے دونوں شہدائے پولیس کے ورثاء سے ہونیوالی ملاقات میں ان سے …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیو بس ٹرمینل پر اے سی مالکانی کوچ نمبر ایل ای ایس 3978 نے تیز رفتاری کے بعد بریک فیل ہونے کے بعد دو رکشوں، ایک کار اورکھڑے ہوئے افراد پر پر چڑھ گئی جس کی وجہ سے دس افراد شدید زخمی ہوگئے- زخمیوں …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص عمر کوٹ روڈ پر موٹرساٸیکل اور کار کے تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان 15 سالہ عابد ولد محمد علی ہلاک- نعش سول اسپتال منتقل
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دس سالوں سے کراچی تا میرپورخاص معطل ٹرین شاہ لطیف ایکپریس بحال ہونے کے بعد میرپورخاص پہنچ گئی- بڑی تعداد میں شہریوں کی ٹرین کی آمد کے موقع پر اسٹیشن چوک پر موجو- ایم این اے سید علی نواز شاہ بھی ٹرین کو ویلکم …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصروں کا جینا ہوا حرام اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او سکھن سہیل احمد کے نشانے پر ملزم گرفتار، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص اسٹیشن روڈ عثمانیہ مسافر خانہ سے 55 سالہ محمد یونس ولد عجائب خان کی کمرے سے نعش بر آمد- پولیس نے لاش سول اسپتال منتقل کردی- متوفی یہاں مزدوری کرتا تھا اور کافی وقت سے مسافر خانے میں رہائش پذیر تھا- جبکہ پولیس کا …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بادل اور ہلکی بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سردی کے باعث سیکورٹی کے لئے موسم سرما کی پالیسی بھی جاری کردی گئی ہے جس کے تحت سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر میں چادر کے استعمال پر پابندی …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ آزاد کالونی کے رہائشی سجاد حسین کی ساڑھے 3 سالہ بچی کے ساتھ اسی کے ماموں کی زیادتی، تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں، تفصیلات کے …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی عزیز آباد جناح گراؤنڈ میں قائم یاد گار شہدا کو مسمار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا- پارک کے اندر یاد گار شہدا غیر قانونی تعمیرات میں آتی ہے- میئر کراچی وسیم اختر نے یاد گار شہدا کو مسمار کرنے کیلئے ایم کیو ایم پاکستان رابطہ …
مزید پڑھیں