Home / اہم خبریں / گجرات لالہ موسیٰ میں ماموں کی ساڑھے 3 سالہ بھانجی سے زیادتی، ملزم فرار، مقدمہ درج

گجرات لالہ موسیٰ میں ماموں کی ساڑھے 3 سالہ بھانجی سے زیادتی، ملزم فرار، مقدمہ درج

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ آزاد کالونی کے رہائشی سجاد حسین کی ساڑھے 3 سالہ بچی کے ساتھ اسی کے ماموں کی زیادتی، تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں، تفصیلات کے مطابق سجاد حسین نے ایف آئی آر میں موٗقف اختیار کیا ہے کہ میری ساڑھے تین سالہ بیٹی انعم سجاد سے میرے سالے ملزم دلاور عرف داعی نے زیادتی کی ہے جس کا مقدمہ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، تاحال ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے