Home / اہم خبریں / شاہ لطیف ایکسپریس 10 سے معطل ہونے کے بعد دوبارہ بحال، ٹرین کے میرپورخاص پہنچنے پر شہریوں میں خوشی کی لہر

شاہ لطیف ایکسپریس 10 سے معطل ہونے کے بعد دوبارہ بحال، ٹرین کے میرپورخاص پہنچنے پر شہریوں میں خوشی کی لہر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دس سالوں سے کراچی تا میرپورخاص معطل ٹرین شاہ لطیف ایکپریس بحال ہونے کے بعد میرپورخاص پہنچ گئی- بڑی تعداد میں شہریوں کی ٹرین کی آمد کے موقع پر اسٹیشن چوک پر موجو- ایم این اے سید علی نواز شاہ بھی ٹرین کو ویلکم کرنے کے لئے میرپورخاص ریلوے اسٹیشن پہنچے-.شاہ لطیف ٹرین محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے دن بند ہوئی تھی- اس سے قبل کراچی تا میرپورخاص چلنے والی مہران ایکسپریس ٹرین کو بحال کیا گیا تھا

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے